• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Election 2018

انتخابی دنگل میں خواجہ سرا کی انٹری

شائع July 2, 2018

عام انتخابات کے لیے جہاں ملک بھر میں امیدواروں کی انتخابی مہم زرو و شور سے جاری ہے، تو وہیں اب ایک خواجہ سرا بھی میدان میں آگیا۔

پنجاب کے شہر جہلم میں خواجہ سرا لبنیٰ لال صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی - 26 میں الیکشن میں لڑ رہا ہے۔

لبنیٰ لال نے خود ہی اپنی انتخابی مہم بھی شروع کردی اور ساتھی خواجہ سراؤں کیساتھ پمفلٹ اٹھائے گلی کوچوں، بازاروں اور دکانوں میں جاکر اپنے منشور سے آگاہ کرنے میں مصروف ہے۔

لبنیٰ لال کا کہنا ہے کہ مردوں کو بھی دیکھ لیا اور عورتوں کو بھی دیکھ لیا اب لوگ خواجہ سرا کو ووٹ دیں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024