• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Election 2018

الیکشن 2018: ووٹرز اپنے انتخابی حلقوں سے لاعلم

شائع July 1, 2018

عام انتخابات میں اب صرف چند ہفتے ہی باقی ہیں، جبکہ ایسے میں سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں اب تک انتخابی گہما گہمی شروع نہ ہوسکی۔

شہر میں بیشتر امیدوار صرف پریس کانفرنسوں میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے انتخابی مہم بھی روایتی انداز میں ہوتی نظر نہیں آرہی۔

یہاں تک کہ پوسٹر اور بینر ہی آوایزاں نہ ہونے سے ووٹروں کو اپنے انتخابی حلقوں کا علم ہی نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024