• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
Live Election 2018

پارٹی چھوڑی نہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی، پرویز مشرف

شائع June 30, 2018

سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سرپرست اعلیٰ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ انہوں نے پارٹی چھوڑی اور نہ ہی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی ہے۔

چترال کے عوام کے نام پرویز مشرف نے کہا کہ 2013 میں الیکشن سے روک کر ان سے سیاسی انتقام لیا گیا، جبکہ 2018 کے انتخابات میں بھی سیاسی الزامات لگا کر حصہ لینے سے روکا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کی خوشحالی اور چترال کی تعمیر و ترقی کے لیے بیشتر منصوبے شروع کیے جس کے بدلے لوگوں کا پیار ملا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024