• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Election 2018

کراچی میں پارٹی پرچم بردار گدھا گاڑیوں کی ریس

شائع June 30, 2018

اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات کے لیے ملک کے دیگر شہریوں کی طرح کراچی میں بھی تیاریاں پورے جوش کیساتھ جاری ہیں، جبکہ ایسے میں ہر کوئی اپنی جماعت کی ایک منفرد انداز میں حمایت کرتا نظر آرہا ہے۔

شہر کے علاقے لیاری میں مختلف پارٹیوں سے سجے پر چموں والی گدھا گاڑی کی ریس کا انقعاد کیا گیا۔

ریس میں متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم) پاکستان، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے پرچم لہرائے گئے۔

اس دلچسپ ریس میں پیپلز پارٹی کے پرچم والی گدھا گاڑی نے پہلی پوزیشن، جبکہ دوسری پوزیشن ایم کیو ایم کے پرچم والی گاڑی نے اور تیسری پوزیشن پی ٹی آئی کے پرچم والی گاڑی نے حاصل کی۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024