• KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am
  • KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am
Live Election 2018

انتخابی دنگل کی تیاریاں

شائع June 29, 2018

کراچی: الیکشن 2018 کا وقت قریب آتے ہی شہری مختلف سیاسی جماعتوں کی سجاوٹی اشیاء خریدنے میں مصروف ہیں۔ جن میں ماتھا پٹی، بیجز، ٹی شرٹس، مفلر اور ٹوپیاں دلکش انداز میں مارکیٹوں کی رونق بن چکی ہیں۔

شہر میں ان اشیاء کی فروخت کے حوالے سے شہرت رکھنے والی پرچم گلی میں شہری اپنی پسند کی سیاسی جماعت کی سجاوٹی اشیاء خریدنے میں مصروف ہیں۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان اشیاء کی خریداری میں مزید تیزی آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 اپریل 2025
کارٹون : 12 اپریل 2025