کارکردگی سے متعلق سوال پر مراد علی شاہ برہم
سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے دورہ سیہون کے دوران عوام نے ان سے کارکردگی سے متعلق سوالات کردیے جس پر وہ برہم ہوگئے۔
مراد علی شاہ نے سوال کرنے والے شخص کا موبائل فون کیمرے پر ہاتھ مار کر اسے بند کرادیا۔