• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:26pm
Live Election 2018

امیر جماعت اسلامی کی کراچی کا بلاؤل ہاؤس خریدنے کی پیشکش

شائع June 23, 2018 اپ ڈیٹ June 30, 2018

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کو بلاول ہاؤس 50 لاکھ روپے میں خریدنے کی پیشکش کی ہے۔

خیال رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے کاغذات نامزدگی میں بلاؤل ہاؤس کراچی کی قیمت 30لاکھ روپے ظاہر کی تھی۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بلاؤل اگر بلاؤل ہاؤس 50 لاکھ روپے میں ان کو دے دیتے ہیں، تو انہیں 20 لاکھ روپے کا فائدہ ہوگا جبکہ جماعت اسلامی بلاؤل ہاؤس میں ’آغوش‘ کے نام سے یتیم خانہ بنا لے گی۔

تبصرے (1) بند ہیں

Ramay Jun 23, 2018 10:43pm
یہ لوگ جو پاکستان پر پچھلے 50 سال سے حکمران ہیں بہت بڑے چور مانے خاتے ہیں نواز شریف کا 4 کنال کا محل اسلام آباد میں صرف ایک لاکھ. 24 ہزار کا مالک نے خود لکھا ہے.حکومت کو یہ سب نہایت مناسب دام جائداد خرید کر سرکاری دفاتر بنا لینا چاہیے یا بے گھر لوگوں میں بانٹ دیں. تلکہ کچھ ٹیکس تو آئے. چور نواز و زرداری باریاں بانٹ کر ملک کو پچھلے 40 سال سے لوٹ رہےہیں

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024