• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Election 2018

الیکشن 2018 کیلئے پیپلز پارٹی کے ’نئے چہرے‘

شائع June 11, 2018 اپ ڈیٹ December 18, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے انتخابات 2018 کے لیے سندھ سے قومی اور صوبائی اسمبلی پر 160 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔

اس فہرست کے مطابق پارٹی کی جانب سے متعدد نشستوں پر آزمائشی امیدواروں کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا گیا، اسی حوالے سے مختلف نئے چہروں کو ٹکٹ دیئے گئے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے روایتی گڑھ لاڑکانہ (این اے 200) اور لیاری ( این اے 246 ) سے انتخابات میں حصہ لیں گے جبکہ پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری شہید بینظیر آباد (این اے 213) سے الیکشن لڑیں گے۔

متعلقہ خبر:

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024