عمران خان کی تقریر پوری قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہے ، پاکستان کی تاریخ کو مسخ کردیا ، اسلامی تاریخ کے گمراہ کن حوالے دئے گئے
گیارہ نکات میں صرف مذاق کیا گیا صرف ایک نقطہ قابل غور ہے جو وفاق کو مضبوط کرنے کی بات ہے جو درحقیقت پشتون موومنٹ کے خلاف کہی گئی ہے ، یہ صوبوں کے خلاف نئی ڈاکٹرائن کی حمائت ہے جس کے ہمیشہ کی طرح شدید نقصانات کا خدشہ ہے
اتنی جہالت کی مزید حمایت کون کرسکتا ہے
thumb_upRecommend
noman Ghafoor Apr 30, 2018 05:16pm
The 11 points are really good but it may also include following:
- Local Industries and Energy issues
- Terrorism and Law & Order
- CPEC and related foreign affairs
last not the least:
who will be the "team of people" to run the Govt. affairs??? Asad Umar, Shah Mahmood Qureshi or he himself will be ALL in all
تبصرے (2) بند ہیں