• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:42pm
  • LHR: Asr 3:23pm Maghrib 4:59pm
  • ISB: Asr 3:22pm Maghrib 5:00pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:42pm
  • LHR: Asr 3:23pm Maghrib 4:59pm
  • ISB: Asr 3:22pm Maghrib 5:00pm

آئین میں جوڈیشل مارشل لا ءکی گنجائش موجود نہیں،چیف جسٹس پاکستان

شائع April 5, 2018 اپ ڈیٹ April 6, 2018

چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ آئین میں جوڈیشل مارشل لا ءکی گنجائش موجود نہیں۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن بلڈنگ میں عاصمہ جہانگیر ہال کا افتتاح کرنے کے بعد گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ جوڈیشل مارشل لاء کی باتیں کرنے والے بدگمانی پھیلا رہے ہیں اور ڈیزائن یا پلان کے مطابق یہ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔

اگر میں ایسا کوئی اقدام نہیں روک سکا تو گھر چلا جاونگا۔ اس ملک میں جمہوریت ہوگی اور آئین کی بالادستی قائم رہے گی اور آئین پر کوئی حرف نہیں آنے دیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024