• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am

سوشل میڈیا ویب سائٹس کو اَن بلاک کرنا ممکن

شائع November 26, 2017

کیا آپ سوشل میڈیا کی مختلف ویب سائٹس کی بندش سے پریشان ہیں؟

آئیے ہم آپ کو ان ویب سائٹ کو اَن بلاک کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔

اگر آپ کروم یا فائرفاکس براؤزر استعمال کرتے ہیں تو آپ مختلف ایکسٹینشنز کی مدد سے بآاسانی سوشل میڈیا کی ویب سائٹس کو اَن بلاک کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: ملک بھر میں دوسرے روز بھی نیوز چینلز اور سوشل میڈیا بند

یہاں ہم آپ کو کروم براؤزر میں ایکسٹینشن ایڈ کرنے کا طریقہ بتارہے ہیں۔

سب سے پہلے آپ کروم کے کونے پر بنے customized and control google chrome آپشن پر کلک کریں۔

آپ کے سامنے مختلف آپشن آجائیں گے۔

آپ More Tools پر کلک کریں۔

آپ کے سامنے آپشنز کی ایک نئی فہرست آجائے گی، ان آپشنز میں سے آپ Extensions پر کلک کریں۔

Extensions پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے ایک ونڈو ہوگی جس میں نیچے کی طرف Add more extensions لکھا ہوگا۔

Add more extensions پر کلک کریں، جس کے بعد ایک ونڈو آپ کے سامنے ہوگی۔ اوپر بنے سرچ بار میں Vpn سرچ کریں۔

نیچے دیے گئے Vpn کے مختلف آپشنز میں سے ایک انتخاب کریں۔

Vpn کے انتخاب کے بعد کروم میں ایڈ کرلیں۔

اگر آپ موبائیل صارف ہیں تو اس کے لیے بھی کئی vpn ایپ کا سہارا لے کر ویب سائٹ کو اَن بلاک کرسکتے ہیں۔

تبصرے (1) بند ہیں

عمر بشیر خان Nov 26, 2017 09:03pm
سوشل میڈیا اور ٹی وی نشریات کی بندش :مسلم لیگ نون نے بدترین حکمرانی کی مثال قائم کردی ہے

کارٹون

کارٹون : 23 نومبر 2024
کارٹون : 22 نومبر 2024