• KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:19am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:19am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am

اس تصویر میں بچے کی ماں کون ہے؟

شائع September 22, 2017 اپ ڈیٹ August 6, 2018

ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہے۔

اور ایسی ہی ایک پہیلی آج کل سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے جس کا درست جواب 10 سے صرف 3 افراد ہی دے پاتے ہیں۔

بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ آمنے سامنے بیٹھی خواتین میں سے اس بچے کی ماں کون ہے جو تصویر کے درمیان کھلونوں سے کھیلنے میں مصروف ہے۔

مزید پڑھیں : اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟

آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔

تو آپ نے کیا جواب دیا یا کس خاتون کا انتخاب کیا؟

ویسے اس کا جواب آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

اگر تو آپ نے دائیں جانب موجود خاتون کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 70 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔

اس کا درست جواب تو جان ہی چکے ہوں گے اور وہ ہے بائیں جانب بیٹھی خاتون۔

یہ بھی پڑھیں : 20 سیکنڈ میں اس پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس نے جو وجوہات بتائیں ان کے بقول دائیں جانب بیٹھی خاتون نے لاشعوری طور پر اپنے پیر آگے کی جانب رکھے ہیں تاکہ بچے کی کسی حرکت سے خود کو بچا سکے، اسی طرح وہ دیکھنے میں زیادہ تناﺅ کا شکار بھی نظر آتی ہے۔

مگر سب سے اہم چیز بچے کی پوزیشن ہے جس نے اجنبی خاتون کی جانب پشت کررکھی ہے اور ماں کی جانب چہرہ۔

اس عمر کے بچے عام طور پر اپنے ماں باپ کو نظروں میں رکھتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ وہ نظرں سے دور نہ ہوں۔

تبصرے (9) بند ہیں

داور خان Sep 22, 2017 09:18pm
میرے نذدیک سب سے اہم فرق بچے کے بال ہیں جو ایک خاتون سے ملتے اور دوسری سے نہیں۔
faisal Sep 22, 2017 09:31pm
با ییں جا نب خاتون. کیونکہ بچیے کے بال ک رنگ بهی ان سے ملتے هیں
faisal Sep 22, 2017 09:31pm
با ییں جا نب خاتون. کیونکہ بچیے کے بال ک رنگ بهی ان سے ملتے هیں
ڈاکٹر افضال ملک راولپنڈی Sep 23, 2017 12:18am
عموماً ماں اور بچوں کی شکل تو ملتی ہی ہے لیکن ماں اور بچے کے بالوں کا رنگ بھی ایک جیسا ہوتا ہے ۔ تصویر میں بچے کی شناخت کیلئے سب سے پہلے ماں اور بچے کے بال ایک جیسے ہیں ۔ اسکے علاوہ ماں نے اپنے پائوں کرسی کی حدود سے بھی پیچھے رکھے ہوئے ہیں ۔ اسے احساس ہے کہ اگر بچہ کھیلتا ہوا وہاں سے گزرا تو کہیں پائوں سے ٹکرا کر گر نہ جائے اور کہیں زخمی نہ ہو جائے۔ اسکے علاوہ بچے نے جس خاتون کی طرف پیٹھ کی ہے وہ اسکی ماں نہیں ہو سکتی کیونکہ بچہ ماں کو نظروں میں رکھنا زیادہ پسند کرتا ہے ۔
zeban Sep 23, 2017 05:52am
Mery khial me ye bacha white short wali khaton ka hy. q k bachy k pass ziada khilony hain to is ka matlab ke bacha apny ghar me hy aur white shirt wali khaton k look se pata chalta hy keh wo kaam me busy te (or wo os k hairs se pata chalta hy q k ziada tar khwateen kaam k dawraan haiss ko is style pe daamp lete hn) aur guest (blue shirt khaton) pounch gae ghar pe . blue shirt wali khaton guest hy q k well suited boated ai hy.
naseer ahmad Sep 23, 2017 05:50pm
female with black hairs
tahir Sep 23, 2017 07:42pm
In first glance I realize, the left one and the reason not every one is giving. Just look care fully the eye of left women is looking towards baby.
akhtar hussain Sep 23, 2017 11:17pm
one thing you forgot that is the colour of hair both child and the mother has black hair too.
Zain Abidin Aug 07, 2018 03:41pm
I think the Mom on the left side wearing blue blouse. I figured it by looking at the Mom's expression, she is a little angry, and maybe saying something to her son. If you look more in depth you would notice she is sitting a the right edge of chair, and the position of her hands legs suggest that she is tilting toward her son and saying something to him. She does not look relaxed because she is instructing her child to be careful. Also the position of Child is another big hint, as the children usually like to face their mothers and occasionally communicate with their mothers and facing their mothers makes communications much easier.

کارٹون

کارٹون : 13 جنوری 2025
کارٹون : 12 جنوری 2025