• KHI: Zuhr 12:40pm Asr 4:26pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 3:42pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 3:42pm
  • KHI: Zuhr 12:40pm Asr 4:26pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 3:42pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 3:42pm

20 سیکنڈ میں اس پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

شائع September 11, 2017
— فوٹو بشکریہ ڈریم ورکس
— فوٹو بشکریہ ڈریم ورکس

انٹرنیٹ پر متعدد معمے اور دماغ کو الجھانے والی پہیلیاں موجود ہیں جو بظاہر آسان لگتی ہیں مگر ان کا جواب ڈھونڈنا بہت مشکل ثابت ہوتا ہے۔

مگر کئی بار اس سے بالکل الٹ بھی ہوتا ہے، ہم بہت زیادہ سوچتے اور کوشش کرتے ہیں اور تصویر پر توجہ دیئے بغیر منطق لڑانے کی کوشش کرتے ہیں جو ذہن کو الجھا دیتا ہے اور جواب کہیں گم ہوجاتا ہے۔

اور ایسا ہی ایک معمہ اوپر موجود تصویر میں چھپا ہے۔

مزید پڑھیں : اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟

کیا آپ بیس سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں موجود بچوں کی تمام تصاویر میں ایک مختلف کونسی ہے؟

جیسا ذکر کیا جاچکا ہے کہ اس کا جواب آپ نے بیس سیکنڈ کے اندر دینا ہے اور عام طور پر سو میں سے بمشکل چار سے پانچ افراد ہی اتنے وقت میں درست جواب دے پاتے ہیں۔

کیا آپ جواب ڈھونڈنے میں کامیاب رہے ؟

اگر نہیں تو جواب جان لیں تصویر کی چھٹی لائن میں چوتھی تصویر دوسروں سے مختلف ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کیا اس تصویری معمے کو حل کرسکتے ہیں؟

تو آپ یہ پڑھنے سے پہلے جواب ڈھونڈنے میں کامیاب رہے تھے؟ نیچے کمنٹس میں بتاتا مت بھولیں۔

ویسے ایسے انٹرنیٹ معمے لوگوں میں بہت زیادہ مقبول ہیں اور آئے روز مشکل اور آسان پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 جنوری 2025
کارٹون : 12 جنوری 2025