• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

یہ تصویر آپ کے رونگٹے کھڑے کردے گی

شائع May 12, 2017 اپ ڈیٹ August 24, 2018

ماضی کی تصاویر آپ کی کئی اچھی بُری یادیں تازہ کردیتی ہے، تاہم 1900 کے دوران لی گئی ایک تصویر کسی کو بھی ڈرا سکتی ہے۔

اس تصویر میں آئرلینڈ کے دارالحکومت بیلفاسٹ میں واقع کپڑوں کی مل کے باہر 15 خواتین اپنے یونیفارم میں موجود ہیں، اس تصویر کو پہلی نظر میں دیکھیں تو ایسا کچھ نظر نہیں آتا جسے دیکھ کر کوئی خوفزدہ ہو، تاہم اگر غور کریں تو اس میں کچھ ایسا ہے جو آپ کے رونگٹے کھڑے کردے گا۔

کیا آپ کو ان خواتین ورکرز کے درمیان ایک ’بھوت‘ نظر آیا؟

اگر نہیں، تو ہم آپ کی مدد کرتے ہیں، اس تصویر میں دائیں جانب موجود بیٹھی خواتین کو دیکھیں، ان کے کندھے پر کسی کا ہاتھ موجود ہے، تاہم ہہ ہاتھ ان کے درمیان موجود کسی خاتون کا نہیں کیوں کہ سب نے اپنے ہاتھ باندھ رکھے ہیں۔

اب یہ تصویر فوٹوشاپ ہے یا کوئی اتفاق یہ تو ہم نہیں جانتے، لیکن یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ پہلی نظر میں دیکھنے پر اس تصویر نے خوفزدہ ضرور کردیا۔

تبصرے (1) بند ہیں

Omar Aug 25, 2018 12:02am
photoshopped for sure.

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024