• KHI: Maghrib 6:03pm Isha 7:23pm
  • LHR: Maghrib 5:20pm Isha 6:46pm
  • ISB: Maghrib 5:21pm Isha 6:49pm
  • KHI: Maghrib 6:03pm Isha 7:23pm
  • LHR: Maghrib 5:20pm Isha 6:46pm
  • ISB: Maghrib 5:21pm Isha 6:49pm

جمائما اور عمران خان اب بھی اچھے دوست؟

شائع May 7, 2017

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی سابق اہلیہ جمائما خان کیا اب بھی اچھے دوست ہیں؟

نظر تو کچھ ایسا ہی آتا ہے۔

جمائما کی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں دکھایا گیا ہے کہ وہ سابق شوہر کو واٹس ایپ پر اس وقت کیا پیغامات بھیجتی رہیں جب وہ ہفتہ کی رات بور ہورہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں : کپتان کے شادی کے اعلان پر جمائما پریشان

جمائما خان نے عمران خان کو ایک فوٹو ایڈیٹنگ اپلیکشن فیس ایپ سے اپنے چھوٹے بیٹے قاسم کی تصاویر بھیجیں تھیں۔

بس ان تصاویر میں قاسم کو ایک خاتون میں بدل دیا گیا تھا جبکہ دیگر چہروں کو بھی بدلا گیا تھا جو کہ اس موبائل ایپ کی نمایاں خوبی ہے۔

Unfun. #BoredonaSaturdaynight #FaceApp

A post shared by Jemima Khan (@khanjemima) on

ویسے تو عمران خان اس سے کچھ زیادہ خوش نہیں ہوئے بلکہ کچھ شرمندہ محسوس ہوئے مگر جمائما خان کے خیال میں ان کی یہ کوشش کافی غیر دلچسپ تھی۔

مزید پڑھیں : ریحام کےخلاف مہم :'جمائما کا ہاتھ نہیں'

مگر پھر بھی آپ کے بہت زیادہ قریبی دوست سے ہی آپ اس طرح کے مذاق کی امید رکھ سکتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 جنوری 2025
کارٹون : 13 جنوری 2025