• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

’1992 کا ورلڈ کپ جیتنے کی کوئی امید نہیں تھی’

شائع March 25, 2017

25 مارچ 1992 پاکستان کی کرکٹ تاریخ کا وہ یادگار دن ہے جب ہماری اس وقت کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی اعزاز، ورلڈ کپ سے نوازا تھا۔ اس وقت کی کرکٹ ٹیم میں شامل وکیٹ کیپر معین خان پاکستان کرکٹ کے اس یادگار و شاندار دن کی یادیں اپنے اس انٹرویو میں تازہ کر رہے ہیں۔ ڈان ڈاٹ کام نے ورلڈ کپ 1992 فتح کی 20 ویں سالگرہ کی مناسبت سے معین خان کے ساتھ 25 مارچ 2012 کو خصوصی انٹرویو کیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024