• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

ڈیرن سیمی پی ایس ایل کے اسٹار

شائع March 7, 2017

ایسا کہنا غلط نہیں ہوگا کہ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ڈیرن سیمی پاکستان سُپر لیگ 2017 کے سُپر اسٹار ہیں۔

ہی ایس ایل 2017 کی ٹرافی اپنے نام کرانے والی پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی صرف اس جیت کے باعث ہی عوام کی توجہ کا مرکز نہیں بنے بلکہ ان کی اس مقبولیت کے بیچھے کئی اور وجوہات شامل ہیں۔

پاکستان سُپر لیگ کے چند یادگار لمحات مندرجہ ذیل ہیں، جہاں ڈیرن سیمی نے صرف کرکٹ ہی نہیں مداحوں کے دل جیتنے کا طریقہ بھی سمجھایا:

1- اردو بولنے کی کوشش

2- بوم بوم شاہد آفریدی کی بیٹیوں کے ہمراہ یہ تصویر

3- شاہد آفریدی کی سالگرہ یاد

Happy Birthday to the one and only @safridiofficial aka Lala BoomBoom..

A post shared by daren (@darensammy88) on

4- میچ کے دوران مداح کے ساتھ فیلڈ پر سیلفی

5- نہایت مشکل کیچ پکڑنے کے بعد کامیابی کا جشن

6- جیت کے بعد سب کے سر منڈوانے کی شرط

7- گراؤنڈ کے عملے کے ساتھ تصاویر

پورے پاکستان کا دل جیت لیا

تبصرے (1) بند ہیں

Hasan Raza Mar 07, 2017 01:59pm
Zinda Baaad We Love You Darren Sammy. And Also Special thanks to Vivian Richard

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024