• KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:50pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

پی ایس ایل فائنل 2017: 7 یادگار لمحات

شائع March 6, 2017

پاکستان سپر لیگ کا فائنل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان لاہور میں کھیلا گیا، جہاں کامیابی پشاور زلمی نے اپنے نام کی۔

لاہور کے قدافی اسٹیڈیم میں رواں سال کا سب سے بڑا کرکٹ میچ منعقد ہوا، جس کے ساتھ ساتھ شاندار اختتامی تقریب بھی منعقد کی گئی۔

مداحوں کو پی سی ایل کے کئی یادگار لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے، جن میں گرانٹ ایلیٹ کا بلے کو زمین پر پھینکنا اور کیرون پولارڈ کے پس اپس لگانا شامل ہیں۔

لیکن پی ایس فائنل میں بھی کئی ایسے لمحات ہیں، جو اس پوری لیگ میں شاید کافی خاص اور دلچسپ ہوں گے، ان کی فہرست یہاں دیکھیں:

1- پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر لاہور میں خوبصورت روشنیاں

2- پرجوش شائقین میں 'گو نواز گو' کے نعرے

3- ریحام خان کی پی ایس ایل فائنل میں موجودگی اور پشاور زلمی کو سپورٹ

4- سراج الحق اور شیخ رشید کی فائنل میں شرکت

5- پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کا اپنے مرحوم والد کو پی ایس ایل کی جیت پر خراج عقیدت

وہاب ریاض نے ٹویٹ کی 'میرے والد کا ایک خواب آج پورا ہوا، کاش آپ آج یہاں میرے ساتھ ہوتے، آپ سب سےزیادہ خوش ہوتے، میں آپ کو بہت یاد کررہا ہوں، اور ہمیشہ کرتا رہوں گا'۔

6- ڈیرن سیمی کی مداحوں کے ساتھ یادگار سیلفیز، لیکن اس سیلفی نے سب کا دل جیت لیا

7- لاہور میں کامیاب فائنل کے بعد دنیا بھر میں پی ایس ایل کی دھوم

انہوں نے کہا کہ 'پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پر بےحد خوشی ہورہی ہے، آج کوئی نہیں ہارے گا'۔

انہوں نے لکھا، 'میں پاکستان کرکٹ کا 10 سال سے تجزیہ کررہا ہوں، میں نے اتنی حب الوطنی اس سے قبل نہیں دیکھی'۔

ان کی ٹویٹ کے مطابق 'اختتامی تقریب اچھی تھی، کافی مزہ آیا'۔

تبصرے (2) بند ہیں

Nadeem Mar 06, 2017 06:10pm
مجھے افسوس ہے پی ٹی آئی کے کے رویے پر جنہوں نے فائنل والے دن بھی گو نواز گو کے نعرے لگائے۔۔۔ یہ میچ ملک کا میچ تھا ریاست کا میچ تھا مگر افسوس سیاسی لوگ صرف اپنا مفاد سوچتے ہیں ۔۔۔۔ افسوس صد افسوس
rahat jan Mar 06, 2017 10:56pm
pti walon ko yeh sikhane ki jarorat hey kay siasayat aur reasat mein kia faraq hey.neray lganey waly aqal kay andhay thay.

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2024
کارٹون : 23 دسمبر 2024