• KHI: Fajr 5:56am Sunrise 7:17am
  • LHR: Fajr 5:36am Sunrise 7:02am
  • ISB: Fajr 5:44am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:56am Sunrise 7:17am
  • LHR: Fajr 5:36am Sunrise 7:02am
  • ISB: Fajr 5:44am Sunrise 7:13am

کیا اس تصویر میں چھپی گڑبڑ تلاش کرسکتے ہیں؟

شائع March 3, 2017
— فوٹو بشکریہ میٹ لائبر مین ٹوئٹر اکاؤنٹ
— فوٹو بشکریہ میٹ لائبر مین ٹوئٹر اکاؤنٹ

اوپر موجود تصویر کو دیکھیں اور بتائیں اس میں کیا گڑبڑ ہے جس نے انٹرنیٹ پر ہزاروں افراد کو سر پکڑنے پر مجبور کردیا ہے؟

جی ہاں واقعی یہ اسٹرابری کیک کی تصویر رواں ہفتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی اور بہت کم افراد ہی اس میں چھپی گڑبڑ کو پکڑنے میں کامیاب ہوسکے۔

تو کیا آپ اس کا درست جواب بتا سکتے ہیں؟

یہ تصویر کیلیفورنیا یونیورسٹی کے سائنسدان میٹ لائبرمین نے ٹوئٹر پر شیئر کی تھی اور اس نے لوگوں کے ذہنوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

چلیں ہم دوبارہ پوچھتے ہیں کہ کیا آپ اس میں چھپی گڑبڑ کو پکڑنے میں کامیاب ہوسکے؟

اگر نہیں تو جان لیں کہ درحقیقت اس کیک میں لگی اسٹرابریز درحقیقت سرخ رنگ کی نہیں۔

جی ہاں واقعی یہ تصویر ہمارے دماغ کے چیزوں کو رنگوں کو درست کرنے کے نظام کی عکاسی کرتی ہے جو کہ ہماری آنکھیں کسی چیز کو دیکھ کر تصور کرتی ہیں۔

جہاں تک ان اسٹرابریز کے رنگوں کی بات ہے تو وہ درحقیقت گرے یا خاکستری ہیں۔

تبصرے (1) بند ہیں

ahmak adami Mar 04, 2017 10:40am
my brain blasted when i saw the reply to puzzle; there is no problem with colour of strawberries. The picture is photoshopped. this effect could be produced when colour balance is disturbed. Any picture with a blue colur balance of -89 to 95, magenta colour balance of -100 and +100 red gives such effect with a blue background.

کارٹون

کارٹون : 2 جنوری 2025
کارٹون : 1 جنوری 2025