• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

بلیک فرائیڈے: کس کس چیز پر سیل؟

شائع November 25, 2016

بلیک فرائیڈے کے دوران دی جانے والی ڈیلز سے سب ہی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، تاہم اس پر سامان ڈھونڈنا اور بچت کے بارے میں معلوم کرنے کا دردسر ہے۔

بلیک فرائیڈے سال کا موقع سال کی سب سے بڑی سیلز کا موقع ہے، جسے دنیا بھر میں منایا جاتا، اور اس بلیک فرائیڈے کے پاکستان آنے کے بعد یہاں کی عوام کو بھی اس کا شدت سے انتظار رہتا ہے۔

تو عوام کی آسانی کے لیے بلیک فرائیڈے پر موجود ڈیلز کی فہرست یہاں ترتیب دی گئی ہے، جس سے انٹرنیٹ اور موبائل پر ڈیلز کے بارے میں سرچ کرنے کے پورا دن صرف کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ہوسکتا ہے کہ ڈیلز میں آپ کے پسند کے برینڈز بھی موجود ہوں۔

فیشن

پریٹ

کھاڈی: 25 سے 26 نومبر تک کچھ آئٹمز پر 50 فیصد تک کی سیل

آریجنز: 24 سے 27 نومبر تک 30 سے 50 فیصد کی سیل

ذین: 25 نومبر کو ہر آئٹم پر 20 فیصد تک کی سیل

بیچ ٹری: 25 سے 26 نومبر تک 30 فیصد تک کی سیل

ایگو: 60 فیصد تک کی سیل

موسمری: 24 سے 27 نومبر تک 50 فیصد تک کی سیل

آئیڈیاز: 70فیصد تک کی سیل

سیفائر: 25 نومبر کو 50 فیصد تک کی سیل

زارا شاہ جہاں کا بریڈ کوکو: 25 نومبر کو 20 فیصد کی سیل

جینریشن: 25 اور 26 نومبر کو 50 فیصد تک کی سیل

چین ون: 30 فیصد کی سیل

گل احمد: تمام ملبوسات پر 50 سے 70 فیصد تک کی سیل


ڈیزائنرز

ندا ازور: 22 نومبر سے 26 نومبر تک 70 فیصد تک کی سیل

امیر عدنان: 24 سے 27 نومبر تک 50 فیصد تک کی سیل


شوز، بیگز

واک ایز: 25 سے 30 نومبر تک 20 فیصد کی سیل

سٹائلو شوز: 25 سے 27 نومبر تک 50 فیصد تک کی سیل

گل احمد: 50 فیصد تک کی سیل


بیوٹی

سینسیشن: 24 سے 27 نومبر تک 50 فیصد تک کی سیل

میک اپ ریویلیوشن: 24 سے 27 نومبر تک 40 فیصد تک کی سیل

نبیلا میک اپ: 25 نومبر تک 20 فیصد سیل


کھانا

فوڈ پانڈا: 25 سے 27 فیصد تک 50 فیصد تک کی سیل

ایٹ اوئے: 50 فیصد سیل

پورٹ گرینڈ: 25 نومبر کو فری انٹری کے ساتھ 50 فیصد سیل


بکس

لیبرٹی بکس: 25 سے 30 نومبر تک 40 فیصد تک کی سیل


دراز ڈاٹ پی کے: 25 نومبر سے یکم دسمبر تک تمام پروڈکس پر 80 فیصد تک کی سیل

شاپ ہائو ڈاٹ کام: 25 سے 27 نومبر تک 90 فیصد تک کی سیل

یےوو ڈاٹ کام: 25 نومبر تک 80 فیصد کی سیل

ہوم شاپنگ ڈاٹ پی کے: 70 فیصد تک کی سیل

کیمو ڈاٹ پی کے: 80 فیصد تک کی سیل

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024