• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

ثانیہ مرزا کی بہن کا سنگیت، کون کون آیا تھا؟

شائع November 18, 2016

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں، اور ثانیہ مرزا اپنی بہن کی شادی کو بہت یادگار بنانا چاہتی ہیں اسی لیے انہوں نے اپنی بہن انعم کے سنگیت کے فنکشن کو بالی ووڈ کے رنگوں میں رنگ دیا۔

انعم کے سنگیت میں شریک ہوئے بالی ووڈ کے افق پر چمکتے روشن ستارے جن میں دبنگ خان سلمان خان، معروف ہدایت کار فرح خان اور بی ٹاؤن کے نئے ستارے پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور قابل ذکر ہیں۔

—فوٹو بشکریہ: منیجر شعیب ملک
—فوٹو بشکریہ: منیجر شعیب ملک

اسپورٹس اسٹار کی جوڑی بھی سب کی نگاہ کا مرکز بنی رہی۔

جب اتنے بڑے ستارے ہوں تقریب کا حصہ تو تقریب کی چمک دمک میں اضافہ ہونا تو بنتا ہی ہے، تو کچھ ایسا ہی ہوا،

گانے، بھنگڑے اور ڈھیر ساری سیلفیوں سے سجی اس سنگیت کی کچھ تصویری جھلکیاں آپ کو بھی دکھاتے ہیں،

بی ٹاؤن کے ستاروں نے اس جشن اور رونق کو سوشل میڈیا کی زینت بھی بنایا۔

@beingsalmankhan and @parineetichopra shake it off at #SaniaMirza's sister's wedding!

A video posted by BollywoodLife (@ibollywoodlife) on

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024