• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

انٹرنیٹ پر خوبصورت تصاویر کا راز جانتے ہیں؟

شائع November 10, 2016 اپ ڈیٹ September 9, 2017

آپ کو انٹرنیٹ پر متعدد خوبصورت اور حیرت انگیز تصاویر نظر آتی ہیں مگر کیا آپ نے کبھی ایک پرفیکٹ شاٹ کو کیسے لیا جاتا ہے؟

درحقیقت فوٹوگرافر کی مہارت سے انکار ممکن نہیں مگر زیادہ تر کمال لگ بھگ ہر ایک کے زیراستعمال ایڈوب فوٹو شاپ کا ہوتا ہے۔

آج کل فوٹو شاپ میں تصاویر کی ایڈیٹنگ بہت عام ہے مگر بہت کم افراد ہی جانتے ہیں کہ کیسے اس پروگرام کی مدد سے ایک تصویر کو دوسروں کے لیے ناقابل شناخت بنایا جاسکتا ہے۔

نیچے دی گئی تصاویر آپ کو ضرور یقین دلا دیں گی کہ اگر فوٹوشاپ میں مہارت ہو تو آپ اپنے اسمارٹ فون یا کسی بھی کیمرے کی عام سی تصویر کو بھی جادوئی شکل دے سکتے ہیں۔

بس آپ کو ایک صاف تصویر لینا ہوگی اور پھر اسے حیرت انگیز انداز میں بدلنا بس آپ کے فوٹوشاپ پروگرام کا کمال ہوگا۔

جیسا ہوسکتا ہے کہ آپ واقعی فوٹوشاپ کی طاقت کو مان لیں کیونکہ یہ نتائج واقعی ذہن گھما دینے والے ہیں۔

تو اگر آپ کو لگتا ہے کہ واقعی فوٹوشاپ سے یہ کمال ممکن ہے تو ہمیں کمنٹس میں بتانا مت بھولیں۔

فوٹو شاپ سے پہلے

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام

فوٹو شاپ کے بعد

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام


فوٹو شاپ سے پہلے

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام

فوٹو شاپ کے بعد

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام


فوٹو شاپ سے پہلے

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام

فوٹو شاپ کے بعد

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام


فوٹو شاپ سے پہلے

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام

فوٹو شاپ کے بعد

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام


فوٹو شاپ سے پہلے

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام

فوٹو شاپ کے بعد

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام


فوٹو شاپ سے پہلے

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام

فوٹو شاپ کے بعد

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام


فوٹو شاپ سے پہلے

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام

فوٹو شاپ کے بعد

فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ بورڈ پانڈہ ڈاٹ کام


فوٹو بشکریہ وی کے ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ وی کے ڈاٹ کام

فوٹو بشکریہ وی کے ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ وی کے ڈاٹ کام

فوٹو بشکریہ وی کے ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ وی کے ڈاٹ کام

فوٹو بشکریہ وی کے ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ وی کے ڈاٹ کام

فوٹو بشکریہ وی کے ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ وی کے ڈاٹ کام

فوٹو بشکریہ وی کے ڈاٹ کام
فوٹو بشکریہ وی کے ڈاٹ کام

تبصرے (6) بند ہیں

Daudpota Nov 11, 2016 01:21am
amazing and unbelievable
Raja Bilal Nov 11, 2016 11:45am
G bilkul adobe kamaal ki cheez hai iss ki ahmeiyat se inkaar karna mumkin nahi :)
hirra Nov 11, 2016 02:26pm
wow ...just amazing
hirra Nov 11, 2016 02:27pm
wow ...just amazing
hirra Nov 11, 2016 02:27pm
@Daudpota really
Naseem Sep 09, 2017 01:25pm
These photos are good before Photoshop as well

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024