• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

یہ بیگ سفید ہے یا نیلا؟

شائع October 6, 2016
— فوٹو بشکریہ ٹیلر کورسو ٹوئٹر اکاؤنٹ
— فوٹو بشکریہ ٹیلر کورسو ٹوئٹر اکاؤنٹ

کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ اوپر موجود تصویر میں بیگ کا رنگ کیا ہے؟

سننے اور دیکھنے میں تو آسان لگتا ہے ؟ مگر اس سوال نے انٹرنیٹ صارفین کو آپس میں لڑنے پر مجبور کردیا ہے۔

جی ہاں اس بیگ کی رنگت سفید ہے یا نیلی، اس سوال نے ہزاروں انٹرنیٹ صارفین کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیا ہے۔

یہ بالکل 2015 کے شروع میں سامنے آنے والے ڈریس کے رنگ کی طرح ہے جس میں پوچھا گیا تھا کہ یہ ڈریس نیلا اور کالا ہے یا سفید اور گولڈن۔

اس ایک جملے نے انٹرنیٹ کی دنیا کو پریشان کرکے رکھ دیا تھا اور ایسا ہی اس بیگ کی تصویر نے بھی کیا ہے۔

ٹوئٹر صارف ٹیلر کورسو نے 4 اکتوبر کو اس بیگ ک تصویر شیئر کی تھی جس کے بعد سماجی رابطے کی اس ویب سائٹ پر جنگ سی چھڑ گئی۔

اس خاتون نے بیگ کے رنگ کا جواب بھی بتایا مگر لوگوں نے اسے بھی ماننے سے انکار کردیا۔

کورسو کے مطابق یہ ہلکے نیلے رنگ کا بیگ ہے مگر لوگ پھر بھی اسے سفید قرار دے رہے ہیں۔

تو آپ کے خیال میں یہ کس رنگ کا ہے؟

اپنا جواب نیچے کمنٹ میں بتائیں۔

تبصرے (4) بند ہیں

altaf hussain Oct 06, 2016 11:44pm
color of bag is light gray
altaf hussain Oct 06, 2016 11:45pm
light gray color bag
tuaha sohail Oct 07, 2016 09:39am
white
Neelofer aman Oct 07, 2016 02:01pm
White!

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024