• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

ہیلری کلنٹن کی چند نایاب تصاویر

شائع July 29, 2016

امریکا کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے باقاعدہ امیدوار نامزد ہوچکی ہیں، جن کا مقابلہ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے ہوگا۔

ہیلری کلنٹن کے شوہر بل کلنٹن بھی 1993 سے 2001 تک امریکا کے صدر رہ چکے ہیں۔

حال ہی میں امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں حتمی صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیے ہونے والے ڈیموکریٹ پارٹی کے کنونشن سے خطاب میں صدر براک اوباما نے کہا تھا کہ 'امریکی تاریخ میں کوئی ایسا مرد یا عورت نہیں گزری، نہ میں اور نہ ہی بل کلنٹن جو عہدہ صدارت کے لیے اتنا اہل ہو جتنی ہیلری کلنٹن ہیں۔'

خود کو ایک زیرک سیاستدان کی حیثیت سے ثابت کرنے والی ہیلری کلنٹن اپنے دورِ نوجوانی میں کافی زندہ دل ہوا کرتی تھیں، جن کا ثبوت یہ چند تصاویر ہیں جو اس سے قبل آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی۔

ویلزلے کالج کیمپس میں واقع لیک ویبن کے قریب ہیلری کلنٹن کی 1969 میں لی گئی ایک یادگار تصویر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز

1960 میں لی گئی ہیلری کلنٹن کی ایک خوبصورت تصویر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز

ہیلری اور بل کلنٹن کی 1979 میں لی گئی ایک تصویر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز

ہیلری اور بل کلنٹن 11 اکتوبر 1975 کو اپنی شادی کے موقع پر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز

ہیلری کلنٹن کی اپنے کلاس فیلوز کے ساتھ ایک یادگار تصویر جبکہ پچھلی قطار میں بل کلنٹن بھی موجود ہیں—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز

ہیلری کلنٹن کی 1979 میں لی گئی ایک تصویر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز
ہیلری کلنٹن کی 1979 میں لی گئی ایک تصویر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز

ہیلری اور بل کلنٹن 11 اکتوبر 1975 کو اپنی شادی کے موقع پر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز
ہیلری اور بل کلنٹن 11 اکتوبر 1975 کو اپنی شادی کے موقع پر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز

ہیلری اور بل کلنٹن مارچ 1983 میں امریکی صدر ریگن سے ملاقات کےموقع پر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز

ہیلری کلنٹن کی 1976 یا  1980 میں لی گئی ایک تصویر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز
ہیلری کلنٹن کی 1976 یا 1980 میں لی گئی ایک تصویر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز

ویلزلے کالج کیمپس میں واقع لیک ویبن کے قریب ہیلری کلنٹن کی 1969 میں لی گئی ایک یادگار تصویر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز
ویلزلے کالج کیمپس میں واقع لیک ویبن کے قریب ہیلری کلنٹن کی 1969 میں لی گئی ایک یادگار تصویر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز

ہیلری کلنٹن اور بل کلنٹن کی 8 جون 1982 کو لی گئی ایک تصویر—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز

ہیلری اور بل کلنٹن 1972 میں یالے اسکول آف لاء میں ایک ساتھ—۔فوٹو/ بشکریہ ٹائمز

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024