• KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am
  • KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am

راولپنڈی کی 82 سالہ پرانی حویلی

شائع July 25, 2016

صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں واقع 82 سال پرانی حویلی آج بھی دیکنے والوں کو اپنی عظمت رفتہ کی یاد دلاتی ہے۔

کشادہ کمرے، اونچی چھتیں، ہوا دار کھڑکیاں اور کھلے دروازے عمارت کھنڈر ہی سہی، لیکن خستہ حالی کے پردوں سے بھی ایک پرشکوہ حویلی جھلکتی صاف محسوس ہوتی ہے۔

بل کھاتی سیڑھیاں ماضی کے 82 سال پرانے ان جھروکوں میں لے جاتی ہیں، جنہیں ہندو راجا درگا نواز نے بڑے چاو سے تعمیر کروایا تھا، لیکن ہندوستان تقسیم ہوا تو مکان ادھر رھ گیا اور مکین اُدھر چلے گئے۔

وسیع صحن اور روشن بالکونیاں والی اس تاریخی حویلی میں بتیس کمرے ہیں۔ حویلی کے کئی مالک بدلے، لیکن ان تک اس کی حالات کوئی نہ بدل سکا۔

موجودہ مالک بابا میر اس حویلی کی شان و شوکت کو بحال کرنے کے لیے پرعزم اور اچھے دنوں کے انتظار کرتے نظر آتے ہیں۔

بڑے اور مشہور لوگوں کا مسکن رہنے کی وجہ سے اس حویلی کو جو اہمیت ملنی چاہیے تھی، وہ نہیں ملی۔

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024