• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

ابلے انڈے چھوئے بغیر 10 سیکنڈ میں چھلیں

شائع May 11, 2016
— کریٹیو کامنز فوٹو
— کریٹیو کامنز فوٹو

آپ کو کپڑے استری کرنے ہیں اور ٹیلیویژن پر پسندیدہ پروگرام کا بھی وقت ہورہا ہے جبکہ دیگر کام بھی یاد آرہے ہیں۔

مگر اچانک معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے پاس تو کسی چیز کے لیے وقت ہی نہیں بلکہ آپ کو 10 سے 20 منٹ ابلے ہوئے انڈوں کے چھلکے اتارنے میں لگانے ہیں پھر آپ کیا کریں گے؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ انڈوں کو محض 10 سیکنڈ میں بھی چھیل سکتے ہیں اور وہ بھی ہاتھ لگائے بغیر۔

جی ہاں واقعی ایسا ممکن ہے جس کے لیے ایک بہت آسان گھریلو ٹوٹکا درج ذیل ہے۔

آپ کو کیا چاہئے

ایک گلاس ، ٹھنڈا پانی اور ابلے ہوئے انڈے۔

آپ کو کیا کرنا ہے

انڈوں کو گلاس میں ڈالیں اور پھر اس ڈبے کو ٹھنڈے پانی سے آدھا بھر دیں، اس کے بعد دس سیکنڈ تک سختی سے اسے ہلائیں (یہ کام کچن سنک کے اوپر کریں تاکہ پانی چھلکیں بھی تو کوئی فرق نہ پڑے)، آپ دیکھیں گے کہ چھلکے خودبخود اتر گئے ہیں۔

یہ کیسے کام کرتا ہے

انڈونوں کو ڈبے کے اندر زور سے ہلانا چھلکوں میں دراڑیں ڈال دیتا ہے جبکہ پانی کی طاقت ان چھلکوں کو اپنی جگہ سے ہلا کر ڈھیلا کر دیتی ہے۔


آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

تبصرے (5) بند ہیں

zayn May 11, 2016 10:10pm
Magr khiyal rakhiaye k Andaye Full Ublay , wrna Pani wala amlte bany ga :)
Ali May 11, 2016 11:27pm
Nice trick. However he touched the egg with his hand.
LIBRA May 12, 2016 11:32am
@zayn hahaha caution
muhammad Imran May 12, 2016 03:02pm
waqi mein ne ye tareqa istamal kiya he asani se anda ka chelka utr gaya
sajad mohi ud din May 12, 2016 03:45pm
Very nice

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024