• KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
  • KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm

عائشہ اور سکندر ایک بہترین جوڑی؟

شائع April 22, 2016

ویسے تو ہمارے ملک میں بولی وڈ اسٹارز کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے مگر پاکستان کے اپنے درجنوں زبردست فنکار ہیں اور گلیمر کے لیے ہمیں یہاں وہاں نظریں دوڑانے کی ضرورت نہیں۔

آج ہم پہلے کے مقابلے میں بہت زیادہ بہتر ہوچکے ہیں اور اس کا ثبوت اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کا ابھرتے ہوئے اداکار سکندر رضوی کے ساتھ ایک اشتہار ہے جو کہ یقیناً قابل تعریف ہے۔

یہ پیپی جینز پاکستان کا اشتہار ہے جس میں یہ جوڑا اتنا اچھا نظر آرہا ہے کہ ہم خود کو اس میں سے چند لمحات کو آپ سے شیئر کرنے سے روک نہیں پائے۔

اس تصویر میں سکندر رضوی سمندر سے نکل رہے ہیں اور انہوں نے لگتا ہے جیمز بونڈ کو بھی مات دے دی ہے۔

عائشہ اور سکندر ایک دلکش لمحہ شیئر کرتے ہوئے۔

یہاں سکندر ایک شاہی گھوڑے کے ساتھ بالکل ویسے ہی جیسے آپ نے نوعمری میں رومانوی ناولوں کے ہیرو کے بارے میں پڑھا ہوگا۔

یہاں وہ اپنے جذبات کے اظہار کی بہترین مشق کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

اس تصویر کے بارے میں بھی کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟


آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024