• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:10pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:12pm Isha 6:37pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:10pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:12pm Isha 6:37pm

چلتی ٹرین کے سامنے سیلفی لینے والا نوجوان ہلاک

شائع December 15, 2015
وہ مقام جہاں سیلفی لیتے ہوئے نوجوان کو ٹرین نے ٹکر ماری—۔فوٹو/ حسیب بھٹی

راولپنڈی: چلتی ہوئی ٹرین کے سامنے سیلفی لینے کا شوقین نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا.

ریسکیو ذرائع کے مطابق 22 سالہ جمشید خان راولپنڈی کے مریڑ چوک ریلوے پل کے قریب پٹڑی پر سیلفی لے رہا تھا کہ عقب سے آنے والی ٹرین نے نوجوان کو ٹکر ماردی، جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا.

ویڈیو دیکھیں:سیلفی لیتے ہوئے رواں سال 12 افراد ہلاک

نوجوان کی لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال (ڈی ایچ کیو) راولپنڈی منتقل کردیا گیا.

جمشید خان راولپنڈی کے علاقے ڈھوک راتا میلاد نگر کا رہائشی اور پاکستان ریلوے کا ملازم تھا.

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

تبصرے (2) بند ہیں

avarah Dec 15, 2015 01:22pm
To avoid such incidents, selfie should be banned for some time but it is not possible. We should opt for social campaigns etc.
Naveed Shakur Dec 15, 2015 08:58pm
Actually we are illiterate, we don't know how to use technology.

کارٹون

کارٹون : 5 نومبر 2024
کارٹون : 4 نومبر 2024