• KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:25pm
  • KHI: Zuhr 12:30pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 3:26pm
  • ISB: Zuhr 12:06pm Asr 3:25pm

بجلی کے بل میں اضافے کی بڑی وجہ؟

شائع December 2, 2015
چارجر کو پلگ میں لگا چھوڑ دینا اس کی زندگی کو بھی کم کردیتا ہے— کریٹیو کامنز فوٹو
چارجر کو پلگ میں لگا چھوڑ دینا اس کی زندگی کو بھی کم کردیتا ہے— کریٹیو کامنز فوٹو

اپنے موبائل فون یا لیپ ٹاپ چارجر اور دیگر برقی مصنوعات کو پلگ میں لگا چھوڑ دینا آپ کے بجلی کے بل میں اضافہ کردیتا ہے جس کا آپ کو احساس تک نہیں ہوتا۔

فون چارجرز، لیپ ٹاپ کیبلز وغیرہ کو اکثر لوگ پلگ میں لگا چھوڑ دیتے ہیں اور سوئچ بھی بند کرنے کا نہیں سوچتے۔

اگرچہ موجودہ عہد کے چارجر بہت کم مقدار میں توانائی خرچ کرتے ہیں تاہم ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ اس حوالے سے مسلسل غفلت بجلی کے بھاری بل کی شکل میں سامنے آتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دیوار پر لگے کسی بھی چارجر کا سوئچ بند نہ کیا جائے تو وہ کچھ مقدار میں بجلی خرچ کررہے ہوتے ہیں۔

ان کے بقول اگر اس سے کوئی ڈیوائس نہیں بھی لگائی گئی تو بھی وہ بجلی تو چارج کر ہی رہے ہوتے ہیں۔

اگر چارجر سے فون نہ بھی لگا ہو تو بھی وہ بجلی کی مرکزی لائن سے منسلک ہوکر کچھ مقدار میں بجلی خرچ کررہا ہوتا ہے۔

علاوہ ازیں چارجر کو پلگ میں لگا چھوڑ دینا اس کی زندگی کو بھی کم کردیتا ہے۔

کسی بھی ڈیوائس کو مسلسل پلگ میں لگا چھوڑ دینے سے وہ گرم ہوتی رہتی ہے اور یہ گرمی ضائع ہوتی رہتی ہے۔

تبصرے (7) بند ہیں

SMH Dec 02, 2015 09:38pm
بجلی کے بل میں اضافے کی بڑی وجہ؟ ایک صارف اگر پانچ واٹ کے دو موبایل فون چارجر ایک ماہ تک مسسل چوبیس گھنٹے آن رکھے تو کل سات اعشاریہ دو کلوواٹ یا کمرشل یونٹ بنتے ہیں،،جنکی قیمت ایک سو روپے کے قریب ہوسکتی ہے!
Ahmad Dec 02, 2015 10:09pm
BIJKI MAIN BILL K AZAFAY KI QAJAH GOVERNMENT BHI TU HEY JO HAR SAAL RATES KO ASMANON SE BHI AAGAY LE JATI HEY
Khan Dec 02, 2015 11:33pm
اگر آپ کو کے الیکٹرک اور حکومت کی ملی بھگت کا کچھ اندازہ ہو تو بجلی کے ناروا بلوں کی وجہ پتہ لگ جائے گی، سال کے آخر میں کے الیکٹرک کا منافع معلوم کرلینا۔ بجلی کے بلوں سے کم مقدار کے سلیب ختم کرکے زیادہ پرچارج کرنا صرف و صرف عوام سے لوٹ مار کے مترادف ہے، خیرخواہ
imranlhan Dec 03, 2015 12:15am
یہ تحقیق ہی غلط ہے !! جب لوڈ ہی نہیں ہے تو بجلی کیسے خرچ ہو گی!!!! ہاں یہ فارمولہ تو بجلی کی کمپنی کا ہے کہ اگر کس کا گھر بند بھی ہے تو ہزاروں کا بل آتا ہے!!!!
Sharminda Dec 03, 2015 01:03pm
Yaqeenan bijli istemal hoti hai laikin bohat hi kam. Charger ki quality par bhi muhasir hai. Aam toar par 5 volts ka charger 100 milli amps kay sath full load (charging) par maximum 0.5 Watts yaani 0.0005 KWH consume karay gaa. 1 unit 100 rupay ka bhi ho, aik ghantay ka bill 5 paisay aay gaa. Aur agar charge naa kar raha ho tu us say bohat kam. Haan laakho sarfeen agar chahain tu bijli bachanay main kirdar ada kar saktay hain. Garam honay ka matlab hai keh electricity use hoi. Conversion of electrical energy to heat energy.
uzair bhutto Dec 03, 2015 01:53pm
Ye Kon C Naye Baat ha bahi sb ko ptaa hai
aj Dec 03, 2015 01:57pm
Small reasons are told BIG in this article.

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2024
کارٹون : 19 دسمبر 2024