• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

ڈیوڈ بیکہم دنیا کے سب سے پرکشش مرد قرار

شائع November 18, 2015
۔ — فائل فوٹو
۔ — فائل فوٹو

لاس اینجلس: تقریباً دو دہائیوں سے عالمی sex symbol سمجھے جانے والے انگلش فٹبال سٹار ڈیوڈ بیکہم کو پیپلز میگزین نے اپنی 30ویں سالگرہ پر سب سے زیادہ پرکشش مرد قرار دے دیا۔

بیکھم نے منگل کی رات اے بی سی ٹی وی کے ایک شو میں اسے اپنے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا۔

40 سالہ بیکہم نے کہا کہ وہ اور ان کی مشہور فیشن ڈیزائنر بیوی وکٹوریہ اس اعزاز پر خوش ہیں ۔ ’امید کرتا ہوں کہ وہ(وکٹوریہ) میرے بارے میں ہمیشہ ہی خوشی محسوس کرتی ہوں گی‘۔

چار بچوں کے باپ بیکہم نے بتایا کہ انہوں نے کبھی خود کو اتنا پرکشش نہیں سمجھا ۔’ میں نے خود کو کبھی بھی جاذب نظر اور سیکسی نہیں سمجھا‘۔

تبصرے (1) بند ہیں

Nazir Ahmed Tatri Nov 18, 2015 11:45pm
Sir me 1 primary teacher mje apki news bht ashi lagti hn.

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024