• KHI: Zuhr 12:37pm Asr 5:02pm
  • LHR: Zuhr 12:08pm Asr 4:33pm
  • ISB: Zuhr 12:13pm Asr 4:38pm
  • KHI: Zuhr 12:37pm Asr 5:02pm
  • LHR: Zuhr 12:08pm Asr 4:33pm
  • ISB: Zuhr 12:13pm Asr 4:38pm

اٹلی سے 'پاکستانی' گرفتار

شائع October 29, 2015 اپ ڈیٹ October 30, 2015

اسلام آباد: اطالوی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ایک پاکستانی شخص کو انٹرپول کے ذریعے پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا.

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار پاکستانی کو رات تقریباً 3 بجے کے قریب نجی پرواز کے ذریعے اٹلی پولیس کے اسکواڈ کی حراست میں اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ لایا گیا اور فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : اٹلی سے بے دخل پاکستانی کو رہا کردیا گیا

ذرائع کے مطابق گرفتار شخص کا تعلق ڈسٹرکٹ مردان کی تحصیل صوابی سے ہے.

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

تصحیح: قبل ازیں میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ اٹلی سے گرفتار شخص پاکستان میں مخلتف جرائم میں ملوث تھا.

تبصرے (1) بند ہیں

Faisal Hussain Oct 29, 2015 02:02pm
Bulls eye. Great work Pak Army.

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2025
کارٹون : 26 مارچ 2025