• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

جسٹن ٹروڈو کا پاکستان میں چرچا

شائع October 22, 2015 اپ ڈیٹ October 30, 2015

کینیڈا کے الیکشن میں جیتنے والی لبرل پارٹی کے رہنما اور نئے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے دلکش انداز کی دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی خوب چرچا ہورہی ہے۔

جسٹن ٹروڈو کینیڈا کے آنجہانی وزیر اعظم پیئیر ٹروڈو کے بیٹے ہیں۔

وزیر اعظم بننے کے فوری بعد ہی دنیا بھر کی خواتین کینیڈا کے اس نئے وزیر اعظم کی مداح ہوگئیں۔

کسی فلم کے ہیرو جیسے دکھنے والے جسٹن نے بہت ہی کم عرصے میں اپنے انداز سے لوگوں کو اپنی گرفت کا شکار بنا دیا۔

دلکش نظر آنے والے یہ وزیر اعظم یقیناً پاکستانی لباس شلوار کمیز میں بھی کمال نظر آتے ہیں۔

شلوار کمیز پہنے جسٹن کی یہ تصویر سوشل میڈیا میں آگ کی طرح پھیل گئی۔

فوٹو بشکریہ، اسامہ بابر
فوٹو بشکریہ، اسامہ بابر

یقیناً جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی خواتین کے دل میں عمران خان کی جگہ لے لی ہے۔

تعجب کی بات یہ ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی تاریخ پیدائش جسٹن ٹروڈو کی تاریخ پیدائش بھی ہے۔

جسٹن داڑھی میں بھی کافی دلکش نظر آتے ہیں۔

جسٹن کی خصوصیات میں سے ایک ان کا لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک بھی ہے۔

وہ یقیناً ایک بہترین ڈانسر بھی ہیں۔

جسٹن ٹروڈو اپنی فیملی کے ہمراہ۔

جسٹن ٹروڈو سیاست کے ایک مضبوط خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔

یقیناً کینیڈا کے یہ نئے وزیر اعظم اپنے دلکش انداز کے باعث کافی لمبے عرصے تک میڈیا کی چرچا میں رہیں گے۔

تبصرے (6) بند ہیں

Ali Oct 23, 2015 01:35am
Last PM of Canada Steven Harper was quite against Muslims. He always supported Israel. Even in election he raised NIQAB issue. Which was a non issue but he tried to gather support based on this. All Muslims in Canada rejected him and voted against him. New PM Trudeu campaigned well and offered a new vision to people of Canada. He introduced a tax relief to middle class family. He also offered hope and remained positive in his election campaign. Might be a lesson for IK.
عثمان Oct 23, 2015 02:10am
ٹروڈو کو ڈالے جانے والے ووٹوں میں سے ایک ووٹ ہمارا بھی تھا۔
Sultan Kassana Oct 23, 2015 05:42am
Thank you for voting for the liberals.
Sultan Kassana Oct 23, 2015 05:42am
Thank you.
Shina Oct 23, 2015 09:20am
کاش پاکستان۔ کو کینیڈا جیسPM مل جائے
Shina Oct 23, 2015 09:22am
Very nice

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024