• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

احمد شہزاد کی شادی

شائع September 20, 2015
ڈان نیوز اسکرین گریب
ڈان نیوز اسکرین گریب
ڈان نیوز اسکرین گریب
ڈان نیوز اسکرین گریب
ڈان نیوز اسکرین گریب
ڈان نیوز اسکرین گریب
ڈان نیوز اسکرین گریب
ڈان نیوز اسکرین گریب
ڈان نیوز اسکرین گریب
ڈان نیوز اسکرین گریب
ڈان نیوز اسکرین گریب
ڈان نیوز اسکرین گریب

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے ہفتہ کو اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کر دیا۔

سیلفی کنگ سمجھے جانے والے احمد کی لاہور کے ایک ہوٹل میں شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔

گولڈن شیروانی پہننے احمد جب اپنی بارات لے کر ہوٹل پہنچے تو ان کے قریبی دوست اور ٹی ٹونٹی کپتان شاہد خان آفریدی نے ان کا استقبال کیا۔

اس موقع پر احمد نے آفریدی کے ہمراہ سیلفی لی جسے شاہد نے اپنے انسٹاگرام آکاؤنٹ پر شئیر کیا.۔

Selfie boy welcome to real pavilion !!

A photo posted by Shahid Afridi (@safridiofficial) on

شاہد آفریدی نے احمد شہزار کے نکاح کے دوران کی تصاویر بھی شئیر کیں۔

At Ahmad's Baraat !! ~management @team_afridi

A photo posted by Shahid Afridi (@safridiofficial) on

احمد کا ولیمہ پیر کو لاہور میں ہی کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ احمد نے جمعہ کو پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ کے بعد اپنی شادی کو نہایت سادگی سے کرنے کا اعلان کیا تھا۔

تبصرے (1) بند ہیں

Zeshan Sep 20, 2015 10:20am
Shadi Sadgi se karne k elaan keya tha moasof ne shayed........Peshawar incident ki waja se.....

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024