Israr Muhammad Khan Yousafzai of Shewa Sep 13, 2015 09:48pm
یہ تو اسی سال ھونے والے بلدیات کے الیکشن میں معلوم ھو جائیگی کہ قوم کس کے ساتھ ھے شیح صاحب کی عوامی مسلم لیگ کاپتہ چل جائیگا اور دوسری پارٹیوں کا بھی
شیدا مکمل بیروزگار ھوچکا ھے پچھلے سال بھی انہوں نے قربانی سے پہلے قربانی ھوگی والا بچکانہ شوشہ چھوڑا تھا لیکن وہ عید بھی گزر گئی اور اگلی عید بھی آرہی ھے لیکن قربانی عید کے دن ہی ھوئی البتہ دھرنے والوں نے عید کے دن قربانی ڈی چوک میں کی تھی اگلے مہینے اس لئے اھم ھیں کہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن ھونگےراولپنڈی میں پتہ چل جائیگا کہ شیدا ٹلی کتنے سیٹ جیت سکتی ھے. مسلم لیگ ق اور دوسرے مسلم لیگیوں کو بھی اپنی حیثیت معلوم ھوجائیگی مسلم لیگی کی اتحاد پی ٹی ائی کے حلاف جائیگی مسلم لیگ ن کو نقصان کم ھوگا
تبصرے (2) بند ہیں