• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 4:41pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 4:41pm

رنویر بھی طاہر شاہ کے نقش قدم پر

شائع July 13, 2015
اسکرین گریب
اسکرین گریب

بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے حال ہی میں پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کے مقبول ترین مزاحیہ گانے 'آئی ٹو آئی' کی ڈب میش ویڈیو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے جسے خاصا پسند کیا جا رہا ہے۔

حال ہی میں ریتھک روشن نے رنویر سنگھ کی سالگرہ پر انہیں طاہر شاہ کا یہ گانا 'آئی ٹو آئی' بھیجا تھا اور انہیں طاہر شاہ سے بہتر گانے کا چیلنج دیا، جس کے بعد رنویر سنگھ نے ریتھک روشن کے لیے یہ ویڈیو بنائی۔

ریتھک روشن نے رنویر سنگھ کی اس ویڈیو کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ بھی کی۔

کارٹون

کارٹون : 31 مارچ 2025
کارٹون : 30 مارچ 2025