• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

فلم 'بجرنگی بھائی جان' کا ٹریلر ریلیز

شائع June 19, 2015

بولی وڈ سپر سٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کا پہلا مکمل ٹریلر آج جاری کر دیا۔

کبیر خان کی اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ایک پاکستانی بچی ٹرین چھوٹنے کی وجہ سے انڈیا میں رہ جاتی ہے۔

اس کے بعد سلمان خان بچی کی مدد کیلئے آتے ہیں اور اسے پاکستان واپس چھوڑنے کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں۔

سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی اپنی فلم کے حوالے سے ٹویٹ کی ہیں۔

عید پر ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور اس میوزیکل فلم میں کرینہ کپور اور نواز الدین صدیقی بھی دکھائی دیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024