• KHI: Partly Cloudy 17.7°C
  • LHR: Cloudy 11.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 12°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.7°C
  • LHR: Cloudy 11.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 12°C

آپ کو ہر ایک کے لیے پسندیدہ بنانے والی 14 عادات

شائع April 10, 2015 اپ ڈیٹ August 10, 2017

اگر آپ کے بلند عزائم، صلاحیت اور عزم کا مقصد کوئی اعلیٰ ملازمت کا حصول ہو تو آپ کی کرشماتی قسم کی شخصیت آپ کو بلندیوں پر لے جائے گی۔

اور ایسی شخصیتوں کی کچھ عادات ایسی ہوتی ہیں جو انہیں پسندیدہ ترین فرد بناتی ہیں اور ان کی خوشگوار شخصیت انہیں دیگر کے لیے بھی مثال بنا دیتی ہیں۔

تو ایسی ہی 14 عادات کے بارے میں جانے جو آپ کو ہر ایک کے لیے پسندیدہ شخصیت بناسکتی ہیں۔

تبصرے (2) بند ہیں

Muhammad tariq Apr 13, 2015 09:22am
BOHAT ALA
kaleemullah Sep 24, 2015 11:51am
asa ham atpak karta ha q k ansan ko kam mat samjna

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025