• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm

دپیکا نے ڈپریشن کے علاج کا ادارہ کھول لیا

شائع March 22, 2015
دپیکا پڈوکون...فائل فوٹو: اے ایف پی
دپیکا پڈوکون...فائل فوٹو: اے ایف پی

نئی دہلی: معروف بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے مایوسی(ڈپریشن) کے مرض میں مبتلا افراد کی مدد کے لیے فلاحی ادارہ کھول لیا ہے۔

معروف بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے مطابق وہ بھی گزشتہ سال 21مارچ کا وہ دن نہیں بھول سکتیں جب انہیں اس مرض نے جکڑ لیا تھا۔

اس سے چھٹکارا پانے کے لیے دپیکا کو ڈاکٹرز کی خدمات حاصل کرنا پڑی تھیں۔

دپیکا نے ڈپریشن کے شکار افراد کے لیے ہندوستان میں اپنے فلاحی ادارے کا افتتاح کیا۔

لائیو، لاف لو فاؤنڈیشن کا مقصد شہریوں کو ڈپریشن سے آگاہی اور بہتر طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 22 نومبر 2024
کارٹون : 21 نومبر 2024