کتنے افسوس کی بات ہے کہ اتنے قابل لیڈر ہونے کے باوجود ہم ان سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔ جنرل صاحب کی مخالف صرف وہی لوگ کر رہے ہیں جو ان کے آنے سے اپنی کرپشن بند ہونے سے ڈرتے ہیں۔ کاش میرے پاس کوئی ایسی جادوَئی چھڑی ہوتی کہ میں مشرف صاحب کو دوبارہ اس ملک کا صدر بنا سکتا، کچھ اور نا سہی کم از کم دنیا میں ہماری عزت تو ہو گی۔
تبصرے (1) بند ہیں