• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm

مشرف اسمبلی کی رکنیت کیلئے نااہل قرار

شائع February 14, 2015
سابق صدر پرویز مشرف—اے ایف پی فائل فوٹو۔
سابق صدر پرویز مشرف—اے ایف پی فائل فوٹو۔

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو اسمبلی کی رکنیت کے لئے نااہل قرار دے دیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پرویز مشرف اہلیت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف نے آئین توڑا اور قانون سے تجاوز کیا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ ان کے اقدامات سے ملک کے وقار کو نقصان پہنچا اور اور وہ آئین کے باسٹھ اور تریسٹھ پر پورا نہیں اترتے ۔

تبصرے (2) بند ہیں

Israr Muhammad Khan Feb 14, 2015 11:43pm
مشرف کے اس بیان (جس میں انہوں نے شکریہ ادا کیا تھا) کے عین دو دن بعد تفصیلی. فیصلے کے انے کا کیا مطلب نکالا جاسکتاہے
Nadeem Feb 16, 2015 09:37am
جب بھی مشرف کی طرف سے انڈیا کے خلاف کوئی بیان آتا ہے اگلے ہی روز یا چند دنوں میں میاں صاحبان کی حکومت مشرف مخالف بیان میں زرہ برابر بھی دیر نہیں لگاتے.

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024