• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

شائع October 31, 2014
فائل تصویر رائٹرز
فائل تصویر رائٹرز

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

کراچی صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 950 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

اس طرح ملک بھر میں 24 کیرٹ سونے کی فی تولہ قیمت 46850 پر آگئی جو کہ گزشتہ روز 47800 روپے تھیں۔

ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں 1167 فی اونس ہوگئی ہیں۔

اس کے علاوہ دس گرام چاندی کی قیمت 625 روپے پر آگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2024
کارٹون : 23 دسمبر 2024