• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm

’طاہر القادری کے پیچھے نماز عید ادا کرنیوالوں کی نماز نہیں ہوئی‘

شائع October 8, 2014
۔—اے ایف پی فوٹو۔
۔—اے ایف پی فوٹو۔

اسلام آباد: نا ظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ مولاناحنیف جالندھری نے کہا ہے کہ معذور امام کے پیچھے نماز ادا کرنا درست نہیں اس لیے ڈی چوک پر نماز عید ادا کرنے والے نمازیوں کی نماز نہیں ہوئی۔

مولانا حنیف جالندھری کا کہنا تھا کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری صحت مند نہیں، وہ رکوع اور سجدہ نہیں کرسکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ صحت مند نمازیوں کا ایسے شخص کی امامت میں نماز پڑھنا درست نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ طاہر القادری کے پیچھے نماز پڑھنے والے افراد اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں۔

خیال رہے کہ عید کے روز ڈی چوک پر بڑی تعداد میں مظاہرین نے طاہر القادری کی امامت میں نماز ادا کی تھی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھی شامل تھے۔

تبصرے (14) بند ہیں

Nadeem Oct 08, 2014 08:43pm
I am wondering why the people in the namazz did not object or protest after knowing this fact?
xosmic Oct 08, 2014 10:12pm
Jalandhri Should better Know that the Imam who gave sermon in Hajj Is Blind..Or Deaf....
ZARTAJ Oct 08, 2014 11:12pm
دہشتگردوں اور تکفیریوں کے سرپرست کو قادری صاحب کی معذوری پر نہیں بلکہ تکلیف اس بات پر ہوئی ہے کہ پاکستان میں بسنے والے تمام مسالک (سنی، شیعہ، دیوبندی، اہل حدیث) سے تعلق رکھنے والے افراد نے قادری صاحب کی امامت میں نماز اداکی
ZARTAJ Oct 08, 2014 11:13pm
لحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! بیٹھ کر نماز پڑھنے والے معذور امام کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے جیسا کہ رسول اللہﷺ نے اپنی عمر کے آخری حصہ میں حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے پہلو میں بیٹھ کر نماز پڑھائی اور آپ کے پیچھے باقی حضرات کھڑے ہوکر نماز ادا کررہے تھے۔(صحیح بخاری،الاذان:۶۸۳)
Nazia Oct 09, 2014 12:06am
@Nadeem: loug itny andhy ho gyay hain k un ko mazhab mai sai ghult b nae nazar a rha sirf qadri sb aor un k khanay nazar a rhy.
انور امجد Oct 09, 2014 08:12am
اس مسئلہ پر کہ ایسے امام کے پیچھے جو صحیح طریقے سے رکوع اور سجدہ نہیں کر سکتا نماز ہوسکتی ہے یا نہیں کوئی عالم ہی بحث کر سکتا ہے. لیکن مجھے یاد ہے کہ ایک دفعہ سعودی عرب میں ایک جماعت کے بعد اسی طرح کا مسئلہ پیدا ہو گیا تھا کیونکہ امام ٹانگوں میں تکلیف کے باعث صحیح طریقے سے بیٹھ نہیں رہا تھا. لوگ اس بات پر ناراض تھے کہ اسے امامت نہیں کرانی چاہیے تھی. میں تو نماز پڑھ کے واپس چلا آیا مجھے نہیں پتہ بعد میں اس کا کیا حل نکا لا گیا.
محمدخضر حیات Oct 09, 2014 08:21am
@Nazia: قاری حنیف جالندھری صاحب نے جو کھا صحیح کھا ھے
adnan ali Oct 09, 2014 02:37pm
adnan ali
Nasrullah Oct 09, 2014 03:55pm
@ZARTAJ: qadri sahib ny jo namaz parhi he is ko beth kar namaz nahi kahte hy is lie k shariat me us namaz ko beth kar namaz shumar kia jata hy jis me sajda ho yani peshani zameen par rakha jae or agar aesa na ho to us ko ishary sy namaz pharna kihty hy is akhri (ishary sy namaz pharny waly ) k phechy phly waly 2no qisam k logo ki namaz nahi hoti hy
Latafat Oct 09, 2014 04:03pm
Hajj Imamat allow but Eid not ......... what a Stranded of Paid Mufti's
somi Oct 10, 2014 02:14am
@xosmic: for your kind info. He is Mufti of Saudi calles as Mufte azam n its King Abdullah 's duty to give speech or semon on Hajj n he appointed him on hus behalf. Don't compare both of them. He is a good Spirtual man n here we have a stubborn man.
imran Oct 10, 2014 08:39am
hamary muhaly ka pesj imam bhu mazur w 20 sal se namaz parha raha h
Latafat Oct 10, 2014 04:40pm
@somi: Yes That is true there is no comparative between both. In KSA there is license of Islam “what he want do” do it….no Objection at all because of kingdom. Here we have paid Mufti who is ready at all the time for money minting. Dr. Tahir-ul-Qadri is one of greatest Spirituals personality in Muslim world.
Hayat Oct 10, 2014 09:40pm
@Latafat: pehly is great muslim ka mazhab maloom karen or phir jis k mazhab pe wo 6al raha hy wo pata karen phir yahan a k cmnt krn just increase your knowledge first...

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024