• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

تہران: مسافر طیارے کو حادثہ، 40 افراد ہلاک

شائع August 10, 2014
فائل فوٹو—
فائل فوٹو—

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے تنیجے میں کم سے کم 40 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجکر اٹھارہ منٹ پر پیش آیا۔

ایران کے سرکاری ٹی وی نے اس حادثے میں 40 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

حکام کے مطابق ابھی تک حادثہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے، تاہم حکام کی جانب سے تفیتش کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ طیارہ ایران-140 (اینتونوف) ساخت کا طیارہ ہے جسے ایرانی میں یوکرینی ٹیکنالوجی سے تیار کیا گيا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2024
کارٹون : 20 دسمبر 2024