• KHI: Zuhr 12:33pm Asr 4:15pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 3:30pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 3:29pm
  • KHI: Zuhr 12:33pm Asr 4:15pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 3:30pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 3:29pm

قلّات: مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنما قتل

شائع July 5, 2014
۔ —. فائل فوٹو
۔ —. فائل فوٹو

قلات: آج صبح میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مسلم لیگ نون کے ایک ضلعی رہنما کو قتل کردیا۔

ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ میں لیویز کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ قلات کے علاقے شیشہ ڈغار میں نامعلوم مسلح افراد سحری کے وقت گھر میں گھس آئے اور مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما میر عبدالجبار عمرانی پر فائر کھول دیا۔

عبدالجبار عمرانی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

دوسری جانب سبی کے علاقے لہڑی میں ڈاکووں اور لیویز کے درمیاں فائرنگ کے تبادلے میں تحیصیلدار عبدالقادر رند ہلاک ہوگئے۔

عبدالقادر رند کی لاش سی ایم ایچ سبّی منتقل کردی گئی ہے جبکہ لیویز نے مقابلے کے بعد تین ڈاکووں کو گرفتار کرلیاہے۔

تبصرے (1) بند ہیں

Anwar Amjad Jul 06, 2014 06:24am
Afsosnak khabrain hain. Jab mohib-watan siasat-daan aur sarkari ahal-kaar qatal hotey hain to human rights waley khamosh rehtey hain. Jab aik bhi dahshat-gard mara jai to apney ghair-mulki aqaon ko khush karney key liye bara shor macahatey hain.

کارٹون

کارٹون : 26 دسمبر 2024
کارٹون : 25 دسمبر 2024