دورے کا انتظام اسرائیلی غیر سرکاری تنظیم شراکہ نے کیا تھا، جو صیہونی ریاست کے ایشیائی و مشرقی وسطی ممالک سے تعلقات بہتر بنانے کا کام کرتی ہے، اسرائیلی اخبار
آصف زرداری، نوازشریف اور عمران خان اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ بیٹھیں اور مولانا فضل الرحمن، محمود اچکزئی اور دیگر اکابرین کو اکٹھا کرکے آگے کا راستہ بنائیں، سابق وفاقی وزیر
بلوچستان کی ترقی اور پائیدار امن چاہتے ہیں، بلوچستان کے ہر بچے کو اسکول میں چاہتے ہیں، جدید ٹیکنالوجی سے بچوں کو روشناس کروانا وقت کی ضرورت ہے، آصف زرداری
مشال یوسفزئی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس بھی مقرر کردہ کیسز میں شامل ہے، قائم مقام چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرےگا۔
تصدیق کے بغیر جھوٹی خبریں شیئر کرنا بھی پیکا ایکٹ کی دفعہ 20 کے تحت جرم ہے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے 30 چھاپہ مار ٹیمیں بنادیں، ایس ایس پی امیر سعود مگسی
کیا ریاست جج کی مرضی کے بغیر کیس لارجر بینچ کو منتقل کرنے کی حمایت کرتی ہے؟ ریاست نے انا کی جنگ جیتنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو میرا یہاں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں، جج اسلام آباد ہائیکورٹ
مشتبہ افراد کے قبضے سے ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد، 3 ڈاکو بھی کیفرکردار کو پہنچے، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، آئی جی پنجاب کی کارروائیوں کی تعریف
افغان سیٹزنز کارڈ رکھنے والوں کی تفصیل اکٹھا کی جائے گی، کرائے دار، مزدور اور کاروباری افغان باشندوں کی اسکریننگ کی جائے گی، یکم اپریل سے واپسی شروع ہوجائے گی، ذرائع
نیب نے بدنیتی سے اختیارات کا غلط استعمال کیا، نامکمل تفتیش کی بنیاد پر جلد بازی میں سزا سنائی گئی، مرکزی اپیل کے حتمی فیصلے تک فیصلہ اور سزا معطل کئے جائیں، درخواست
ارمغان کی عدالت میں والد سے تکرار ڈرامہ ہے، ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے باپ کو امریکا جانے کا مشورہ دیا ہے، کامران قریشی گرفتار نہ ہوا تو کسی بھی وقت فرار ہوجائے گا، پراسیکیوشن ذرائع
والدہ کا نام، ڈیبٹ کارڈ کا کوڈ شیئر کریں تو ’ہیلتھ پارک‘ میں نصف قیمت پر پلاٹ ملے گا، کئی ڈاکٹرز کو خطوط موصول، ہیلتھ سروسز اکیڈمی کا نام استعمال، وزارت صحت کا نوٹس
ملکی تاریخ میں بے مثال غذائی افراط زر کے باوجود برآمدات میں مسلسل 19 ماہ تک اضافہ ہوا، صارفین اشیائے خورونوش خصوصاً چینی کی زیادہ قیمتیں ادا کر رہے ہیں۔
یونیورسٹی آف بلوچستان کے بعد سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف تربت نے بھی کیمپس میں کلاسز روک کر ورچوئل کلاسز کا آغاز کردیا، مزید 2 جامعات آج فیصلہ کریں گی۔
ٹریک بحال ہوگیا، جعفر ایکسپریس کا آپریشن جلد شروع ہوجائے گا، صوبے اور ملک کے دیگر حصوں میں ریلوے اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے جا رہے ہیں ، وزیر ریلوے