• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:26pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:26pm

بجٹ میں بدعنوان افراد کو نوازا گیا، عمران

شائع June 8, 2014
--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نئے وفاقی بجٹ میں صرف بدعنوان افراد کو نوازا گیا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے بجٹ اور حکومت کی پالیسیوں کوشدیدتنقیدکانشانہ بنایا۔

عمران خان نے کہا کہ بجٹ میں کرپٹ اوربدعنوان افرادکوچھوٹ دی گئی اور ایسے بجٹ سے چھوٹے صوبوں میں پنجاب کےخلاف نفرت پیداہورہی ہے۔"

انہوں نے کہاکہ لوگ تڑپ رہے ہیں کیونکہ بجلی کےبل دگنے کردیے گئے ہیں جب کہ لوڈشیڈنگ جوں کی توں ہے ۔

عمران خان کاکہناتھا ملک کوایک خاندان چلارہاہے۔

انہوں نے نوازشریف کے بیرون ملک دوروں کوفضول خرچی قراردیتے ہوئے سادگی اختیارکرنے کامطالبہ کیا۔

تبصرے (1) بند ہیں

Shah Jun 08, 2014 07:16pm
karachi kay lye wafaq kay pas kuch nahi hay, kya ye insaf hay Pakistani Prim minster ka. Lahore Lahore Hay

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024