• KHI: Asr 5:04pm Maghrib 6:51pm
  • LHR: Asr 4:37pm Maghrib 6:26pm
  • ISB: Asr 4:43pm Maghrib 6:33pm
  • KHI: Asr 5:04pm Maghrib 6:51pm
  • LHR: Asr 4:37pm Maghrib 6:26pm
  • ISB: Asr 4:43pm Maghrib 6:33pm

لنڈی کوتل: فورسز سے جھڑپ میں تین شدت پسند ہلاک

شائع April 29, 2014
فائل فوٹو—
فائل فوٹو—

پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے کوجل خیل میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران تین شدت پسند ہلاک ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ شدت پسند لنڈی کوتل میں واقع ایف سی قلعے پر ہونے والے حملے میں ملؤث تھے۔

یاد رہے کہ رواں مہینے 17 اپریل کو ہونے والے اس حملے کے دوران ایف سی قلعے میں اسلحہ ڈپو تباہ ہوگیا تھا۔

حکام کے مطابق شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں تین اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جھڑپ میں ہلاک ہونے والے تین شدت پسندون کی شناخت کمانڈر عثمان، سلمان اور فواد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 7 اپریل 2025
کارٹون : 6 اپریل 2025