• KHI: Fajr 5:42am Sunrise 7:03am
  • LHR: Fajr 5:21am Sunrise 6:47am
  • ISB: Fajr 5:29am Sunrise 6:58am
  • KHI: Fajr 5:42am Sunrise 7:03am
  • LHR: Fajr 5:21am Sunrise 6:47am
  • ISB: Fajr 5:29am Sunrise 6:58am

پیرِ مے کدہ

شائع April 16, 2014
فوٹو بشکریہ وائٹ اسٹار
فوٹو بشکریہ وائٹ اسٹار
فوٹو بشکریہ وائٹ اسٹار
فوٹو بشکریہ وائٹ اسٹار
فوٹو بشکریہ وائٹ اسٹار
فوٹو بشکریہ وائٹ اسٹار
فوٹو بشکریہ وائٹ اسٹار
فوٹو بشکریہ وائٹ اسٹار

محسن کیانی کی نئی تصویری نمائش منگل کے دن سے آرٹ سین گیلری میں جاری ہے۔

ویسے تو ان کی بنائی ہوئی تصویریں حافظ شیرازی کی شاعری سے متاثر ہیں۔

لیکن ان انتہائی خوبصورت پینٹنگز کو اور بہت سے زاویوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔

مثال کے طو ر پر ان تصویروں میں انسانی شکلوں، پرندوں، موسیقی کے آلات اور رنگوں کا ایک ایسا حسین نظارہ ہے جس کی وجہ سے دیکھنے والا اپنے آپ ہی فنکار کی بات کو محسوس کرنے لگ جاتا ہے۔

مگر وہ بات کیا ہے۔۔ وہ بات ہے ایرانی روایت تصوف کی، فارس سے جڑی صوفی تہذیب کی اور ایک ایسی سرمستی کی جو ایک اعلیٰ پائے کے مصّور کو ساری عمر تخلیق کرنے پر آمادہ رکھتی ہے۔

ڈاکٹر محسن کیانی روایت کے ساتھ جڑے ہوئے بھی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ روایت سے آگے بھی جانا چاہتے ہیں مگر ایسے کہ انهیں خود بھی خبر نھ ہو۔

اس سے مراد یھ ہے کھ محسن آرٹ میں جدید ہونے کو برا بھی نہیں سمجھتے اور نھ ہی گزرے زمانے سے رشتہ توڑنا چاہتے ہیں۔

محسن کیانی کی تصویروں کی نمایش 24 اپریل تک جاری رہے گی۔

کارٹون

کارٹون : 4 دسمبر 2024
کارٹون : 3 دسمبر 2024