• KHI: Fajr 5:53am Sunrise 7:15am
  • LHR: Fajr 5:33am Sunrise 7:00am
  • ISB: Fajr 5:42am Sunrise 7:11am
  • KHI: Fajr 5:53am Sunrise 7:15am
  • LHR: Fajr 5:33am Sunrise 7:00am
  • ISB: Fajr 5:42am Sunrise 7:11am

پُرکشش بننے کا طریقہ

شائع January 4, 2014
۔- بشکریہ وکی میڈیا کامنز
۔- بشکریہ وکی میڈیا کامنز

پرکشش نظر آنا ہے تو بدصورت دوست بنائیں، دلچسپ تحقیق

اگر آپ لوگوں کے درمیان پرکشش نظر آنا چاہتے ہیں تو اپنے دوستوں کا انتخاب عقل یا دانش کی بجائے ان کی بدصورتی کی بنیاد پر کریں۔

یہ دلچسپ دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔

سائیکولوجیکل سائنس نامی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے بقول جب لوگ بدصورت موٹے دوستوں کے ساتھ باہر نکلتے ہیں تو وہ ان کے مقابلے میں خودکار طور پر پرکشش نظر آنے لگتے ہیں۔

درحقیقت تحقیق میں تو کہا گیا ہے کہ لوگوں کو ایسے ہی احمق یا بدصورت نظر آنے والے دوستوں کے حصار میں نظر آنا چاہئے کیونکہ یہی چیز تو آپ کو خوبصورت دکھائے گی۔

تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بدصورت دوستوں کا جھرمٹ میں اوسط درجے کا فرد انتہائی پرکشش دکھائی دینے لگتا ہے۔

بشکریہ ہندوستان ٹائمز

کارٹون

کارٹون : 26 دسمبر 2024
کارٹون : 25 دسمبر 2024