اداکارہ کی جانب سے مکہ اور مدینہ میں مقدس مقامات پر نکاح کی اجازت دیے جانے کی پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے شادی کا وقت آنے کی بات لکھنے کا اسکرین شاٹ وائرل ہوگیا۔
جیسی گِل نے پاکستانی مداح لڑکی سے میزبان عمران اشرف کی مدد سے فون پر بات کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور شائقین عمران اشرف کی تعریفیں کرتے دکھائی دیے۔